بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

فیلڈنگ کرتے ہوئے اظہرکا ٹخنہ زخمی ہوگیا،منیجر

datetime 2  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال کی جارحانہ بیٹنگ کا اظہر علی بھی نشانہ بن گئے۔محمد حفیظ کی بولنگ پراوپنر نے ایک زوردار اسٹروک کھیلا تو گیند سیدھی شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کرنے والے اظہرعلی کے ٹخنے پر جالگی، وہ درد سے کراہتے ہوئے میدان سے باہر گئے۔حارث سہیل ان کی جگہ فیلڈنگ کرتے رہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ اظہر علی زخمی تمیم اقبال کے اسٹروک پر ہوئے اور معذرت محمد حفیظ کرتے نظر آئے، قومی ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ نے کہاکہ مڈل آرڈربیٹسمین تکلیف کی وجہ سے میدان میں نہیں آئے،ایکسرے کے بعد ہی اصل صورتحال واضح ہوگی۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…