ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

وہاب ریاض اور شکیب الحسن کا جھگڑا

datetime 2  مئی‬‮  2015 |

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)ایک دوسرے سے سخت جملوں کا تبادلہ، انگلیاں تان لیں، شکیب الحسن کا وہاب ریاض پر پچ خراب کرنے کا الزام، مصباح الحق امپائر سے گفتگو کررہے تھے کہ اس دوران شکیب الحسن اور وہاب ریاض میںجھگڑا شروع ہوگیا دونوں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر انگلیاں تان لیں اور سخت جملوں کاتبادلہ کیا، اس موقع پر دیگر کھلاڑیوں نے دونوں کھلاڑیوں کو الگ کیا اور معاملہ رفع دفع کرنے کی کوشش کی گئی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن وہاب ریاض پر پچ کو خراب کرنے کا الزام لگارہے تھے اور انہوں نے وہاب ریاض پر نازیبا جملے کسے جس پر وہاب ریاض بھی طیش میں آگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…