بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

غیرملکی ٹیموں اورشایقین کرکٹ کے سکیورٹی پلان تیار

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے کہا کہ غیرملکی ٹیموں اورشایقین کرکٹ کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی ،جرم سے مجرم تک اور مجرم سے جرم تک پہنچنے اور شہرےوں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے اپنی جانوں کو خطرے مےں ڈال کر مجرموں سے لڑنے والے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گااور پنجاب پولےس کے اہلکار آخری مجرم کو کےفرِ کردار تک پہنچانے کے لئے دن رات اسی جذبے اور جانفشانی سے فرائض کی ادائےگی کرتے رہےں گے۔ان خےالات کا اظہار انسپکٹر جنرل پولےس پنجاب، مشتاق احمد سکھےرا نے سنٹرل پولےس آفس لاہور مےں صوبے بھر سے دوران ڈےوٹی جرا ت اور شجاعت کا مظاہرہ کرنے والے 56پولےس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کے سلسلے منعقد کی گئی مےںپانچوےں تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔تقرےب مےںڈی آئی جی اسٹےبلشمنٹ I-، اظہر حمےد کھوکھر ، اے آئی جی ڈسپلن،ڈاکٹر انعام وحےد اور پی ایس اوٹو آئی جی پنجاب، طارق رستم چوہان کے علاوہ سی پی او کے دےگر افسران موجود تھے۔تفصےلات کے مطابق ، 7رےجنز سے تعلق رکھنے والے 56پولےس اہلکاروں مےں 20لاکھ 50ہزار روپے کے نقد انعامات اور تعرےفی اسناد تقسےم کی گئےں۔ جن مےں سب سے زےادہ انعامی رقم ملتان، ڈی جی خان اور سرگودھا رےجنز کے افسروں اور اہلکاروں نے حاصل کی۔ انعام حاصل کرنی والی باقی رےجنز مےں بہاولپور، فےصل آباد، گوجرانوالہ اور شےخوپورہ شامل ہےں۔ ملتا ن رےجن مےں خطرناک مجرموں کے گےنگ کے خاتمے ، اغوائ کاروں کو گرفتار کرنے اور دےگر سنگےن جرائم مےں ملوث مجرموں کوجرا ت اور شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گرفتار کرنے والے 39افسروں اور اہلکاروں مےں 14لاکھ 20ہزار روپے کی انعامی رقم تقسےم کی گئی۔اسی طرح دوسرے نمبر پر ڈی جی خان رےجن کے جن افسروں اور اہلکاروںنے اپنی جانوں کی پروہ نہ کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر 1لاکھ 60ہزار کےش اےوارڈ حاصل کےا۔ ان اہلکاروں نے ڈی جی خان کے علاقے تھانہ چوک اعظم کی حدود مےں اغوائ برائے تاوان کی 2مختلف وارداتوں کو ناکام بناتے ہوئے بالترتےب 5لاکھ 50ہزاراور 3لاکھ تاوان کے عوض اغوائ کےے جانے والے 2مغوےوں بشمول 24سالہ قےصر رشےد اور 6سالہ محمد عمرکوکامےاب کارروائی کے ذرےعے بازےاب کرواےا۔تےسرے نمبر پر انعامی رقم حاصل کرنے والوں مےں سرگودھا رےجن کے 4افسرو اہلکار شامل ہےں جنہوں نے 1لاکھ 25ہزار کی انعامی رقم حاصل کی۔ان اہلکاروں نے پولےس سٹےشن قمر مشانی کی حدود مےں دوہرے قتل جےسی سنگےن وارداتوں مےں پولےس کو انتہائی مطلوب تےن خطرناک اشتہارےوں کو اس وقت گرفتار کےا جب پولےس پارٹی کے چھاپے کی اطلاع ملنے پر اشتہارےوں نے کلاشنکوف کے ذرےعے پولےس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ لےکن ایس آئیغلام مرتضیٰ، ایس آئی راجا اختر حسےن،T/ASI کلےم اللہ اور کانسٹےبل غلام شبےر نے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ان خطرناک اشتہارےوں کو انتہائی جرا ¿ت اور جواں مردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گرفتار کر لےا۔ اس موقعہ پر مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے بتاےا کہ گزشتہ چار ماہ مےں مجرموں کو دی گئی سزا?ں پر عملدر آمد سے صوبے مےں قتل کی وارداتوں مےں 30فےصد کمی واقعہ ہوئی ہے۔انہوں نے بتاےا کہ صوبے بھر مےں ہےڈ کانسٹےبل سے ڈی اےس پی تک ترقےوں کا عمل اگلے 2مہےنے مےں مکمل کر لےا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسی طرح کانسٹےبلز کو پروموشن دےنے کے لئے ہےڈ کانسٹےبلز کی 5ہزار نئی سےٹےں پیدا کی جائےں گی۔آئی جی پنجاب نے کہا کہ فورس کے بچوں کو تعلےم کی سہولےات کی فراہمی کے لئے نہ صرف نئے سکول بنائے جائےں گے بلکہ معےاری سکولوں کے ساتھ الحاق بھی کی جائے گی تا کہ چھوٹے افسروں اور اہلکاروں کے بچے اچھی اداروں مےں تعلےم حاصل کر سکےں۔اس کے علاوہ انہوں نے بتاےا کہ افسروں سے لے کر محرر تک ہر پولےس اہلکار کے لئے ان کے دروازے کھلے ہےںاوروہ کسی بھی مسئلے کے لئے براہِ راست ان سے رابطہ کر سکتے ہےں۔اےک اور سوال کے جواب مےں آئی جی پنجاب نے کہا کہ غےر ملکی کرکٹ ٹےموں اور کرکٹ شائقےن کو پنجاب پولےس کی طرف سے فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…