اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

نمبر ون پلیئر بنتے ہی اپ سیٹ شکست ثانیہ مرزا کا مقدر

datetime 24  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹٹ گارٹ (نیوز ڈیسک )ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمنز ڈبلز کے پہلے راو¿نڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئیں، پیٹرا مارٹک اور سٹیفنی نے ثانیہ مرزا اور مارٹیناہنگس کو سٹریٹ سیٹس میں دلچسپ مقابلے کے بعد 6-3 اور 6-3 سے زیر کر کے ایونٹ سے باہر کر دیا۔ یہ ثانیہ مرزا اور ہنگس کی شراکت داری کے بعد پہلی شکست ہے ، اس سے قبل مرزا اور مارٹینا ہنگس نے بیک ٹو بیک ٹائٹلز جیتے تھے اور ثانیہ مرزا نے عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن بھی حاصل کی تھی۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…