محمد عامر کا انتظار ختم، سزا کے بعد پہلا میچ کھیلیں گے
لاہور(نیوز ڈیسک)اسپاٹ فکسنگ کے کیس میں سزا پانے والے تین کرکٹز میں سے ایک کرکڑر فاسٹ بولر محمد عامر ہیں، جن کی پانچ سالہ سزا رعایت کے باعث ختم کردی گئی ہے۔ اب محمد عامر کا انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا انتظار بھی ختم ہونے کو ہے۔ سزا ختم ہونے کے بعد محمد عامر آج… Continue 23reading محمد عامر کا انتظار ختم، سزا کے بعد پہلا میچ کھیلیں گے