اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

انٹرنیشنل ہاکی چیلنج کپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا دیا

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

ہوبارٹ(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں جاری انٹرنیشنل ہاکی چیلنج کپ میں پاکستانی ٹیم نے بھی فتح کا مزہ چکھ لیا، گرین شرٹس نے جنوبی کوریا کے خلاف چار ایک سے کامیابی حاصل کی. ہوبارٹ میں جاری ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم نے جنوبی کوریا کے خلاف آغاز سے ہی اچھی کارکردگی دکھائی، پاکستان کی طرف سے دلبرحسین نے دو گول کئے جبکہ محمد عرفان اور عمر بھٹہ نے ایک ایک گول کیا۔ جنوبی کوریا کی طرف سے جینگ واحد گول کرنے میں کامیاب رہے، ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اس سے قبل آسٹریلیا اور آسٹریلیا اے کے ہاتھوں ایک ایک میچ ہار چکی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…