’’بھارت کیخلاف یونس خان کی جگہ نہیں بنتی ‘‘
لاہور دورہ نیوزی لنڈ اور پھر وارم اپ میچز میں فیل ہونے والے پاکستان کے تجربہ کار بیٹسمین یونس خان کو بھارت کے خلاف فائنل الیون میں شامل نہ کرنے کی باتیں کی جارہی ہیں سابق کرکٹر ز سرفراز نواز اور شعیب اختر نے کہاکہ بھارت کے خلاف بڑے معرکے میں آؤٹ آف فارم یونس… Continue 23reading ’’بھارت کیخلاف یونس خان کی جگہ نہیں بنتی ‘‘