منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ڈیوڈوارنر کی دلہن نے شادی پر 25ہزارڈالر کالباس زیب تن کیا

datetime 14  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن(نیوز ڈیسک) آسٹریلین کرکٹرڈیوڈوارنرشادی کے بندھن میں بندھ گئے ان کی دلہن کینڈہس فلزون نے شادی پر25ہزار ڈالر کا لباس زیب تن کیاہوا تھا۔30سالہ ماڈل کا کہنا تھا کہ وہ یہ لباس پہن کرخود کو ایک شہزادی تصور کر رہی ہیں،ان کا کہنا تھا کہ اس لباس پر ہیرے جڑے ہوئے ہیں،اس لئے اس کی مالیت بہت زیادہ ہے۔دوسری جانب وارنر کاکہنا تھا کہ وہ اپنی خوشی کا اظہارالفاظ میں نہیں کر سکتے،اس لباس میں ان کی بیوی دنیا کی حسین ترین دلہن لگ رہی ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ ان کی شادی ان کی پسند کی لڑکی سے ہوئی۔واضح رہے کہ وارنر اور کینڈہس کی 7مہینے کی بیٹی بھی ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…