ورلڈ کپ میں سر فراز نے سنچری کر نے کے بعد ایک اور عزاز بھی حاصل کر لیا
ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) سرفراز احمد ورلڈ کپ میں سنچری جڑنے والے پاکستان کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے، رواں ایونٹ میں کسی بھی پاکستانی کی یہ پہلی تھری فیگر اننگز بھی بنی، 15 برس بعد کسی ورلڈ کپ میں دونوں اوپنرز نے ففٹی پلس اسکور بنایا۔تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کیخلاف پول بی کے آخری میچ میں… Continue 23reading ورلڈ کپ میں سر فراز نے سنچری کر نے کے بعد ایک اور عزاز بھی حاصل کر لیا