وارم اپ میچ، نگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے251رنز کا ہدف دے دیا
سڈنی وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 251رنز کا ہدف دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں8وکٹوں کے نقصان پر250رنز بنائے جس میں انگلش بلے بازوں میں روٹ نے85 اور بیلنس نے 57رنز بنائے جبکہ پاکستان کے… Continue 23reading وارم اپ میچ، نگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے251رنز کا ہدف دے دیا