لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کی چارلسٹن اوپن میں کامیابی اور عالمی نمبر ایک بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے، انہوں نے اپنے جذبات کے اظہار کیلئے ٹوئٹر کا سہارا لیا اور خود کو ثانیہ مرزا کا نمبر ون فین قرار دے دیا۔ شعیب ملک نے ایک ٹویٹ میں ثانیہ مرزا کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ مسز ملک ٹینس رینکنگ میں عالمی نمبر ایک بن گئی ہیں، تمام پاکستانیوں کی طرف سے انہیں مبارکباد۔ دوسری ٹویٹ میں انہوں نے اپنی اور ثانیہ کی ایک تصویر شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ وہ ثانیہ کے نمبر ون فین ہیں۔ ثانیہ مرزا نے بھی اپنی خوشی کے اظہار کیلئے ٹوئٹر کا سہارا لیا اور کہا کہ وہ اس کامیابی کو خود کو آسمانوں میں اڑتا محسوس کر رہی ہیں۔
میں ثانیہ کا نمبر ون فین ہوں: شعیب ملک کا ٹویٹ

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب کی وارننگ
-
وفاقی بجٹ 2025-26 کا اطلاق، ٹیکس نیٹ سے باہر شہری اب صرف کونسااکائونٹ ہی رکھ ...
-
زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے ...
-
میں عمر کیوں چھپائوں؟ میں جو ہوں، مجھے ایسا ہی قبول کیا جانا چاہیے،ماہرہ خان
-
نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 2 ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق
-
مستقبل میں مکران زون میں 9 شدت کا زلزلہ آ سکتا ہے،ماہر ارضیات کی خطر ...
-
کسٹمز نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی ویگو گاڑی ضبط کرلی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی
-
معروف کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
امریکی نظام کے خلاف امریکا پارٹی لانے کی دھمکی،مسک کااعلان
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو امریکا سے ڈیپورٹ کرنے پر غور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب کی وارننگ
-
وفاقی بجٹ 2025-26 کا اطلاق، ٹیکس نیٹ سے باہر شہری اب صرف کونسااکائونٹ ہی رکھ سکیں گے
-
زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے
-
میں عمر کیوں چھپائوں؟ میں جو ہوں، مجھے ایسا ہی قبول کیا جانا چاہیے،ماہرہ خان
-
نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 2 ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق
-
مستقبل میں مکران زون میں 9 شدت کا زلزلہ آ سکتا ہے،ماہر ارضیات کی خطر ناک پیشنگوئی
-
کسٹمز نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کی ویگو گاڑی ضبط کرلی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی
-
معروف کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
امریکی نظام کے خلاف امریکا پارٹی لانے کی دھمکی،مسک کااعلان
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایلون مسک کو امریکا سے ڈیپورٹ کرنے پر غور
-
تنہائی سالانہ 8 لاکھ سے زائد اموات کا سبب بن رہی ہے’ عالمی ادارہ صحت
-
لاہور میں پلاسٹک کی بوتلیں جمع کرائیں اور 1000 روپے فوری پائیں، پنجاب حکومت کا معاہدہ طے