ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

آسٹریلین فاسٹ بالر پیٹر سڈل نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلین فاسٹ بالر پیٹر سڈل نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ اینا ویدر لیک سے منگنی کرلی۔ دونوں تقریباًگزشتہ چار سال سے ایک ساتھ ہیں مگر انہوں نے ابھی تک شادی کیلئے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی ہے۔ پیٹر سڈل نے اپنے کتے کی مدد سے اینا کو شادی کیلئے پرپوز کیا تاہم ساتھی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر اور جمعے کو ازدواجی اننگز کا آغاز کرنے والے کلنٹ میک کے کی طرح انہوں نے فی الحال شادی کے بارے میں نہیں سوچا ہے۔ پیٹر سڈل کی منگیتر ایناویدر لیک کا کہنا ہے کہ وہ منگنی پر کافی زیادہ خوش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…