بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہوگا

datetime 16  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپور(نیوزڈیسک )پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا آغاز کل سے ہوگا۔میرپورکے شیربنگلا اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں کل پاکستانی وقت کے مطابق ایک بج کر 30 منٹ پر میدان میں اتریں گیں جب کہ ٹیم میں نہ مصباح الحق ہوں گے اور نہ بوم بوم شاہد خان آفریدی بلکہ اظہرعلی قیادت ملنے کے بعد بنگلادیش کے خلاف بطورکپتان اپنا پہلا میچ کھیلیں گے۔گرین شرٹس کے 16 رکنی اسکواڈ میں نائب کپتان سرفرازاحمد، محمد حفیظ، سعید اجمل، وہاب ریاض، راحت علی، احسان عادل، صہیب مقصود، حارث سہیل، سمیع اسلم، اسد شفیق، فواد عالم، محمد رضوان اور سہیل خان شامل ہیں جب کہ ٹیم میں شامل لیگ اسپنریاسرشاہ کے زخمی ہونے کے بعد ذوالفقاربابر کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…