فل ممبرز سے کھیلنے کا شوق؛ آئرش کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر غور کرنے لگی
بیلفاسٹ(نیوزڈیسک) فل ممبرز سے کھیلنے کے شوق میں آئرش ٹیم نے پاکستان کے دورے پر آنے کے لئے غور شروع کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کو اس وقت بڑی شدت کے ساتھ بڑی ٹیموں کے ساتھ تواتر سے کھیلنے کی ضرورت ہے، ورلڈ کپ کے دوران کپتان ولیم پورٹرفیلڈ کئی مرتبہ اس حوالے سے… Continue 23reading فل ممبرز سے کھیلنے کا شوق؛ آئرش کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر غور کرنے لگی