بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے متعلق سوراو گنگولی کی خاموشی

datetime 17  اپریل‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ٹیم کے آئندہ کوچ کیلئے ڈنکن فلیچر کی جگہ مضبوط ترین امیدوار کی حیثیت سے سامنے آنے والے سابق کپتان سوراو گنگولی نے عہدہ سنبھالنے کے حوالے سے خاموشی اختیار کر لی ہے جن کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے پر نہ تبصرہ کریں گے اور نہ ہی کوئی قیاس آرائی کر سکتے ہیں۔ سوراو گنگولی کے مطابق انہوں نے بھی یہ خبر پہلی بار سنی ہے لہٰذا وہ اسے لپک کر پکڑنے سے گریز کرتے ہوئے فی الحال انتظار کریں گے۔ یاد رہے کہ ورلڈ کپ کے بعد کوچ کی خالی جگہ کیلئے سابق بیٹسمین راہول ڈریوڈ کا نام بھی لیا جا رہا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…