ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستانی ٹیم کوفیلڈنگ بہترکرنے پرتوجہ دینی چاہیے،شاہدآفریدی

datetime 17  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل را?نڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو فیلڈنگ بہتر کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ناقص فیلڈنگ کے باعث شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بنگلہ دیش کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست کی وجوہات پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ کپتان اظہر علی نے بہت اچھی بیٹنگ کی جبکہ محمد رضوان نے پہلے میچ میں ہی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے تاہم فیلڈنگ میں غلطیوں کو دور کر کے اسے مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے کھلاڑیوں کو ہر حال میں سپورٹ کرنا ہو گا تاکہ وہ مستقبل میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کر کے پاکستان کیلئے فتوحات حاصل کر سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…