جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فاسٹ باﺅلرراحت علی بھی بنگلہ دیش میں فٹنس مسائل کا شکار

datetime 20  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپور(نیوزڈیسک )قومی ٹیم کے فاسٹ باولرراحت علی بھی بنگلہ دیش میں فٹنس مسائل کا شکارہوگئے، راحت نے انجری کے باعث ٹریننگ سیشن میں بھی حصہ نہیں لیا،قومی ٹیم کے فٹنس مسائل کم ہونے کانام ہی نہیں لے رہے،صہیب مقصود، سہیل خان، یاسرشاہ اوراحسان عادل کے بعد اب فاسٹ باو?لرراحت علی بھی انجری کا شکارہوگئے، ذرائع کے مطابق فاسٹ باولرکوہیمسٹرنگ انجری ہوئی ہے جس کے باعث انہوں نے ٹریننگ سیشن میں بھی حصہ نہیں لیا، ٹیم منیجرنوید اکرم چیمہ کے مطابق راحت علی کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے اوروہ تیسرے ون ڈے سے قبل فٹ ہوجائیں گے، راحت علی بنگلہ دیش کیخلاف ابتدائی دومیچزمیں قابل ذکرکارکردگی نہ دکھاسکے اورصرف دووکٹیں ہی حاصل کرسکے، پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان تیسرا اورآخری ایک روزہ میچ بدھ کومیرپورمیں کھیلا جائے گ



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…