لاہور (نیوز ڈیسک) نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والے اجلاس میں سب سے اہم نکتہ آئی سی سی اجلاس میں ہونے والے فیصلوں سے متعلق اٹھایا جائے گا۔ شہر یار خان کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت پر بھی بات چیت کی جائے گی۔ قومی کرکٹرز کا سالانہ سینٹرل کنٹریکٹ بھی اجلاس میں موضوع بحث ہو گا۔ قومی ٹیم کی بنگلہ دیش سے بدترین شکست اور کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل کی وجوہات پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
پی سی بی کی گورننگ باڈی کا اہم اجلاس آج ہو گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































