لوک سبھا کا ثانیہ مرزا اور سائنا نہوال کو نمبر ون بننے پرخراج تحسین

22  اپریل‬‮  2015

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی لوک سبھانے خاتون بیڈمنٹن پلیئر سائنا نہوال اور ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا کو شاندار کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لوک سبھا کے سپیکر سومترا مہا جن نے اسمبلی میں خطاب کے دوران کہا کہ ان دونوں کھلاڑیوں کی کامیابیاں حیرت انگیز اور عظیم الشا ن ہیں جن سے قوم کا وقار بلند ہوا ہے۔ دونوں نے عالمی نمبرون پلیئر بن کر بہت بڑا کارنامہ سرانجام دیا ہے ،ان کے اعزاز حاصل کرنے کے بعد کھلاڑیوں میں آگے جانے کی جستجو پیدا ہوگی ،ہم دونوں کھلاڑیوں کی مستقبل میں مزید کامیابیوں کیلئے دعا گو ہیں۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…