اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

تیسرا ون ڈے، پاکستان کی 4وکٹیں گر گئیں،اظہر علی کی سینچری مکمل

datetime 22  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپور (نیوز ڈیسک) میر پور شیر بنگلا سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا جو اس کیلئے انتہائی سود مند ثابت ہوا۔ پاکستانی اوپننگ بلے بازوں نے عمدہ آغاز کیا۔ کپتان اظہر علی اور سمیع اسلم نے 91 رنز کی پارٹنر شپ بنائی۔ سمیع اسلم 91 کے مجموعی سکور پر 45 رنز بنا کر وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ آو¿ٹ ہوئے۔ محمد حفیظ اس میچ میں بھی بڑا سکور نہیں کر سکے اور صرف چار رنز بنا کر عرفات سنی کے گیند پر بولڈ ہوگئے۔ بعد ازاں کپتان اظہر علی اور حارث سہیل نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور پاکستان کی پوزیشن کو مستحکم کیا۔ کپتان اظہر علی نے اپنے ون ڈے کیریئر کی شاندار سینچری سکور کی۔ پاکستان کی تیسری وکٹ اس وقت گری جب کپتان مصباح الحق 101 رنز بنا کر شکیب الحسن کی گیند پر آﺅٹ ہوگئے۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…