سہیل خان کی انگلینڈ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک
کراچی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر سہیل خان کی انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ فاسٹ باؤلر بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں انجرڈ ہوگئے تھے۔ اس میچ میں سہیل نے 6 اوورز میں 18 رنز دیگر ایک وکٹ حاصل کی تھی۔ ذرائع کے مطابق سہیل… Continue 23reading سہیل خان کی انگلینڈ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک