ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

نمبر ون رینکنگ !بہن نے ثانیہ مرزا کو سپر ہیومن قرار دیدیا

datetime 15  اپریل‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ٹینس میں عالمی نمبر ون بننے پر بہن نے ثانیہ مرزا کو ” سپر ہیومن “قراردیدیا۔گزشتہ روز یونی ویژن نیوز سے گفتگو کر تے ہو ئے انعم مرزا نے کہا بچپن میں آپی کا ٹینس کیلئے جنون دیکھ کر سب لوگ حیران رہ جاتے تھے اور کہتے تھے کیا یہ دوسری مارٹینا ہنگس بنناچاہتی ہے ؟ انعم نے بتایا کہ آپی کا یہ کارنامہ ان کی محنت کی بدولت ہے جس کاانعام اسے مل گیا۔ انعم نے کہا یقیناًیہ آپی کا خواب تھا اور انہوں نے اسے پورا کر دکھا یا ،ان کی اس کامیابی پر سب گھر والے بہت خوش ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…