اینٹیگا ٹیسٹ: دوسرے دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز کے 4وکٹ پر 155رنز

15  اپریل‬‮  2015

اینٹیگا(نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کر درمیان جاری 3میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے 4وکٹوں کے نقصان پر 155رنز بنا لیے ہیں۔ کالی اندھی کی جانب سے چندرپال 29اور بلیک وڈ 30بنا کر ناٹ آﺅٹ ہیں، جبکہ انگلش ٹیم کی جانب سے اینڈرسن، براڈ، جارڈن اور ٹریدول نے 1،1وکٹ حاصل کی ہے۔ اس سے پہلے انگلش ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں دوسرے دن کا آغاز 341رنز 5وکٹوں کے نقصان پر شروع کیا، تو 399رنز پر پوری ٹیم آﺅٹ ہوگئی، جہاں کالی اندھی کے کیمر روچ نے 4اور جیروم ٹیلر نے 3وکٹیں حاصل کیں تھیں۔ یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…