وورسٹر شائر کی سٹار آف سپنر سعید اجمل کو معا ہدے کی پیش کش
لاہور انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب وورسٹر شائر نے ایک بار پھر سٹار پاکستانی آف سپنر سعید اجمل کو معا ہدے کی پیش کش کی ہے ۔ کاؤنٹی کلب کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والے بیان کے مطابق ڈائریکٹر آف کرکٹ سٹیو روڈز کا کہنا ہے کہ انہیں سعید اجمل کے آئی سی سی سے… Continue 23reading وورسٹر شائر کی سٹار آف سپنر سعید اجمل کو معا ہدے کی پیش کش