جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ایشیاءکپ کیلئے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان 30 اپریل کو ہوگا

datetime 20  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایشیاءکپ کیلئے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان 30 اپریل کو ہوگا۔ پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے حکام کے مطابق ایشیاءکپ 9 سے 17 مئی تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جس میں بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا کی ٹیموں نے تحریری طور پر شرکت کی تصدیق کر دی ہے جبکہ بھارت نے دورہ انگلینڈ کی وجہ سے ایونٹ میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 26 سے 30 اپریل تک ہونے والے پی اے ایف ٹی 20 بلائینڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ایشیاءکپ کیلئے ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…