بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ خان کیلئے اسٹیڈیم ممبئی کے دروازے بند

datetime 12  مئی‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) رواں آئی پی ایل میں بھی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک اور بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان پر وانکھیڈے اسٹیڈیم ممبئی کے دروازے بند ہی رہیں گے، وہاں ان کی ٹیم 14 مئی کو ممبئی انڈینز کے مدمقابل آئے گی۔
شاہ رخ خان پر 2012 میں سیکیورٹی اہلکار سے الجھنے اور فیلڈ میں جانے کی ضد کرنے پر ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن نے اسٹیڈیم میں داخلے پر پانچ برس کی پابندی عائد کردی تھی۔ ایک آفیشل کا کہنا ہے کہ ابھی یہ پابندی باقی اور اس کا تیسرا سال ہے، اس لیے شاہ رخ خان اسٹیڈیم میں داخل نہیں ہوپائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…