پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

زمبا بوے سیریزسے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوجائےگی،عبدالقادر

datetime 14  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)سابق کرکٹرز عبدالقادر نے کہا کہ یہ تاثرغلط ہے کہ زمبا بوے سیریزسے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوجائےگی، پی سی بی کوسیریز اچھے طریقے سے منعقد کروانی چاہیئے۔لاہور میں ہونے والی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کا کہنا تھا کہ زمبابوے ٹیم کو پاکستان بلانے میں جلد بازی کی جا رہی ہے۔اگر کوئی بڑا واقعہ رونما ہوگیا تو آئندہ کوئی بھی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی۔پاکستان میں باقاعدہ انٹرنیشنل کرکٹ تب شروع ہوگی جب آسٹریلیا،،انگلینڈ،جنوبی افریقہ اور بھارت جیسی ٹیمیں یہاں آکے کھیلیں گی۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک کا ماننا ہے کہ اگر زمبابوے جیسی چھوٹی ٹیمیں پاکستان آ کر کھیلنا شروع کریں گی تو بڑی ٹیموں کو دعوت دی جاسکتی ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹرز کا یہ بھی کہنا تھا کہ پی سی بی کو زمبابوے سیریز اچھے طریقے سے منعقد کروانی چاہیئے۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…