ایشیاء کپ اب ٹی20 کی طرز پر ہو گا،اشرف الحق
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)ایشین کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو سید اشرف الحق کا کہنا تھا کہ ایشیاء کپ اب 50اوورز کی بجائے ٹی ٹوئنٹی کی طرز پر کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اشرف الحق نے کہا ہے کہ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2016 کے بعد ہو گا جبکہ ابھی تک میزبان ملک کا… Continue 23reading ایشیاء کپ اب ٹی20 کی طرز پر ہو گا،اشرف الحق







































