نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی وزارت داخلہ نے واضح کیاکہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات کی بحالی کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔یونین منسٹر برائے داخلہ کرن رجیجو کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سیاسی یا اسپورٹس تعلقات کی بحالی کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرتے ہوئے ہم اپنے عوام کے جذبات کو نظر انداز نہیں کرسکتے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ بھارتی حکومت نے سیریز کی اجازت دے دی ہے۔
پاکستان سے کرکٹ کی بحالی کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا،بھارتی وزارت داخلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں



























