جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

زمبابوے کی ٹیم منگل کی رات2بجے لاہورپہنچے گی ،زمبابوے کرکٹ بورڈنے پی سی بی کوتحریری طورپرآگاہ کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2015 |

ہرارے(نیوزڈیسک )زمبابوے کرکٹ بورڈنے پی سی بی کوتحریری طورپرآگاہ کردیا،زمبابوے کی ٹیم منگل کی رات 2بجے لاہور پہنچے گی۔پی سی بی کے کے مطابق زمبابوے کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے پی سی بی کو تحریری طورپرآگاہ کردیاہے۔منگل کی رات دو بجے لاہور پہنچے گی۔زمبابوے کی ٹیم لاہور مےں 2 ٹی ٹونٹی اور 3 ون ڈے مےچز کھےلے گی۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مہمان ٹیم کو سخت سیکیورٹی کی یقین دہانی کے بعد زمبابوین بورڈ نے دورہ پاکستان کی حامی بھری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…