لاہور(نیوزڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ زمبابوے بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے جس کے بعد سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا تھا کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ کے صدرولسن مناسے نے فون کرکے دورہ پاکستان کنفرم کیا ہے جس کے بعد مہمان ٹیم منگل کو پاکستان پہنچے گی جب کہ اس حوالے سے زمبابوین بورڈ سے تحریری جواب مانگا ہے جس کی انہوں نے حامی بھری ہے۔ انہوں نے کہا کہ زمبابوین ٹیم کی آمد کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل ہیں جب کہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تمام میچز لاہور کے قذاقی اسٹیڈیم میں شیڈول کے مطابق کھیلیں جائیں گے۔
زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی،شہریارخان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کا المیہ
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
سعودی عرب کا نیا “پیکیج ویزا” متعارف، پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہری مستفید ہوں گے
-
عمران ہاشمی سے ملائی جانے والی سحر ہاشمی کا رد عمل سامنے آگیا
-
دنیا کے امیر ترین ممالک کون سے ہیں؟ نئی عالمی رپورٹ سامنے آگئی
-
100 ملین ڈالر کے موبائل اسمگلنگ نیٹ ورک میں نامزد پاکستانی نژاد قطر سے گرفتار، امریکا کے حوالے



















































