اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک بھارت سیریز پر حتمی فیصلہ نہیں کیا،منسٹری آف ہوم افیئرز

datetime 15  مئی‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کی منسٹری آف ہوم افیئرز نے گزشتہ روز اس بات کی وضاحت کر دی کہ مجوزہ پاک بھارت سیریز پر ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے میڈیا میں خبریں گرم تھیں کہ سیریز کے حوالے سے بھارتی حکومت نے گرین سگنل دے دیا ہے تاہم منسٹری آف ہوم افیئرز کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے مگر جب پاکستان سے متعلق کوئی فیصلہ کرنا ہو تو پھر کھیل ہوں یا سیاست دونوں ممالک کے لوگوں کے جذبات کو ایک جانب نہیں رکھا جا سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…