ڈھاکہ(نیوزڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ بدھ سے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں شروع ہوگا۔ دورہ بنگلہ دیش میں پاکستان نے ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں کی ۔وارم اپ میچ سمیت اسے تین ون ڈے میچز کی سیریز اور واحد ٹی 20 میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بھی پاکستان نے فتح کا بہترین موقع گنوا دیا اور بنگلہ دیش ٹیسٹ ڈرا کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ قومی ٹیم کے پاس ون ڈے سیریز اور واحد ٹی 20 میں شکستوں کا ازالہ کرنے کا یہ آخری موقع ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کانٹے دار ہوگا اور میچ میں کامیابی کے لیے دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے بیانات دیئے ہیں دوسری جانب قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاکہ دوسرا میچ جیتنے کی پوری کوشش کرینگے بنگلہ دیشی ٹیم کا مورال بلند ہے تاہم پاکستانی کھلاڑی بھی جیت کےلئے پر عزم ہیں امید ہے دوسرا ٹیسٹ جیت جائینگے
دوسرا میچ جیتنے کی پوری کوشش کرینگے ، مصباح الحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان
-
سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟ کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
-
راولپنڈی،14 سالہ شاگرد سے مبینہ زیادتی اور سفاکانہ جنسی تشدد کرنے والا درندہ گرفتار
-
یو اے ای کا ویزا آن آرائیول، مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے نئی شرائط جاری
-
یوٹیوبررجب بٹ کے ساتھ طلاق تنازع، ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی بیان جاری کر دیا
-
سونے اورچاندی کی قیمتوں میں کمی
-
ایف بی آر کا سسٹم عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان



















































