ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

جیسن گلسپی کو نیا انگلش کوچ بنانے کا امکان

datetime 4  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے بیچ ٹیسٹ سیریز ڈرا ہوئے ابھی چند گھنٹے بھی نہیں گزرے ہیں کہ کوچ کی تبدیلی کا مطالبہ زور پکڑ چکا ہے۔ اس حوالے سے جس شخص کو سب سے زیادہ مضبوط امیدوار تصور کیا جارہا ہے وہ ہیں جیسن گلسپی۔ سابق آسٹریلین پیسر جیسن گلسپی ان دنوں انگلش کاو¿نٹی ٹیم یارکشائر کی کوچنگ کررہے ہیں۔ انہیں حال ہی میں جنوبی آسٹریلیا کی کوچنگ کی پیشکش بھی کی گئی تھی جسے انہوں نے آج ہی مسترد کردیا ہے جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ دراصل وہ انگلش بورڈ کی جانب سے کسی پیشکش کی امید میں ہیں۔ واضح رہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کولن گریوز پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ اگر انگلینڈ کی ٹیم ونڈیز جیسی درمیانی سی ٹیم کو نہ ہرا سکی تو اس کیخلاف کارروائی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…