بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ٹیسٹ رینکنگ: پاکستان چوتھی سے تیسری پوزیشن پر آگیا

datetime 4  مئی‬‮  2015 |

دبئی (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر نئی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستانی ٹیم رینکنگ میں چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ چکی ہے۔ پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری کی وجہ انگلینڈ کی شکست بنی۔ انگلینڈ کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں شکست ہوئی۔ انگلش ٹیم اس شکست کے باعث چوتھے سے تیسرے نمبر پر چلی گئی اور یوں پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری ہوئی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ آسٹریلیا دوسرے اور پاکستان تیسرے نمبر پر ہے۔ انگلینڈ چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں، سری لنکا چھٹے اور بھارت ساتویں نمبر پر ہے۔ پلیئرز رینکنگ میں پاکستان کے یونس خان اور مصباح الحق ٹاپ ٹین بلے بازوں میں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…