لاہور (نیوز ڈیسک) سیالکوٹ ریجن کی جانب سے نظر انداز کئے جانے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اب مہمان کھلاڑی کے طور پر سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں لاہور لائنز کی نمائندگی کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ سپر 8 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا انعقاد رواں ماہ کرنا چاہتا ہے اور اس ٹورنامنٹ میں نامور کھلاڑیوں کی شرکت یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہے۔ شعیب ملک نے سیالکوٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے مسلسل 28 کامیابیوں کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔ لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن نے انہیں مہمان کھلاڑی کے طور پر کھلانے کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے جس کے بعد تجربہ کار ا?ل راﺅنڈر نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میںٹورنامنٹ کیلئے پریکٹس کا بھی ا?غاز کردیا ہے۔
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ، شعیب ملک لاہور لائنز کی نمائندگی کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
متحدہ عرب امارات نے 3 ممالک کیلیے نئے ویزوں کا اجرا روک دیا؛ سفری پابندیاں عائد
-
پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
سستا پیٹرول سکیم میں ایک ساتھ 4000 روپے، موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری
-
16 سالہ لڑکی سے گن پوائنٹ پر 8 سے 10 لڑکوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی، ویڈیو بھی بنائی
-
دینی راستہ اختیار کرنے کے باوجود طلاق ہونے پر سارہ چوہدری کا ردعمل وائرل
-
موٹروےزیادتی کیس: ’’سزائے موت کے بعد کوئی نہیں کہے گا خاتون رات کو وہاں کیا لینے آئی‘‘
-
18سالہ گھریلوملازمہ اجتماعی زیادتی ، اسقاط حمل کےدوران ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت، والد نےمعاملہ مشکو...
-
ایران اور روس کا 25 ارب ڈالر کا بڑا جوہری معاہدہ، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
-
آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کے وقت ان کے دفتر میں موجود تھا: عباس عراقچی کا انکشاف
-
سوریا کمار یادیو کو کپتانی سے ہٹا کر ٹیم سے کیوں نکالا گیا؟ وجہ سامنے آگئی
-
ویرات کوہلی نے بھارت کیوں چھوڑا؟ ساتھی کھلاڑی کا انکشاف
-
اسلام آباد،3بچوں کی ماں کی پلازے کی چھت سے کود کر مبینہ خودکشی
-
پاکستان مخالف سوال پر روسی صدر نے بھارتی صحافی کو لاجواب کردیا
-
این ڈی ایم اے کا موسمی الرٹ جاری، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، ژالہ باری اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ



















































