اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

خاتون پلیئر کی مینز لیگ میچ میں شاندار پرفارمنس

datetime 11  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) انگلش ویمن کرکٹ ٹیم میں شامل کیٹ کراس نے مینز لیگ کے میچ میں شاندار پرفارمنس سے ثابت کردیا کہ وہ بھی مرد کھلاڑیوں سے کم نہیں ہیں۔ کیٹ گزشتہ ماہ ہی سینٹرل لنکا شائر لیگ فکسچر ٹورنامنٹ کیلئے مینز ٹیم میں شامل ہوئیں تھیں۔ لیگ کی123سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ جب کسی خاتون پلیئر کو مینز لیگ میں کھیلنے کا موقع ملا۔ اس میچ میں کیٹ کراس نے ہے ووڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے انسورتھ کیخلاف 47رنز کے عوض آٹھ وکٹس لے کے اپنے کیریئر کی بہترین پرفارمنس دی۔ اس میچ میں ہے ووڈکو6وکٹس سے کامیابی ملی۔ کیٹ لنکاشائر ویمن کی جانب سے کھیلتی ہیں اور انہوں نے مینز لیگ کے ڈیبیو میچ میں بھی کلفٹن کیخلاف ہے ووڈ کو کامیابی دلوانے میں تین وکٹس کے ذریعے اہم کردار کیا تھا۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…