ورلڈکپ1992 سے 2011 تک ایشیائی ٹیموں کا مسلسل فائنل کھیلنے کا اعزاز
کراچی(نیوز ڈیسک) ورلڈکپ کی تاریخ میں ایشیا سے تعلق رکھنے والی ٹیمیں 1992 سے 2011 تک مسلسل ورلڈکپ فائنل کھیلنے کا اعزاز رکھتی ہیں۔بدقسمتی سے اس دوران ایشین ٹیمیں صرف 3بارٹرافی اپنے نام کرپائیں، جس میں 1992میں پاکستان نے عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز پایا۔1996میں سری لنکا فاتح عالم بنا اور 2011 کے گذشتہ ایڈیشن… Continue 23reading ورلڈکپ1992 سے 2011 تک ایشیائی ٹیموں کا مسلسل فائنل کھیلنے کا اعزاز