بنگال ٹائیگرز کے شکار کیلئے قومی شاہینوں کی آج ڈھاکا روانگی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگال ٹائیگرز کے شکار کیلئے قومی شاہین آج ڈھاکا روانہ ہو ں گے۔قومی ون ڈے ا سکواڈ کے کھلاڑی گزشتہ روز لاہور سے کراچی پہنچ گئے جو اتوار کی رات شہرقائد میں قیام کے بعد آج صبح دورہ بنگلہ دیش کیلئے ڈھاکا روانہ ہو ں گے۔ کھلاڑیوں نے قذافی اسٹیڈیم میں لگنے… Continue 23reading بنگال ٹائیگرز کے شکار کیلئے قومی شاہینوں کی آج ڈھاکا روانگی