اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے دورہ کی تصدیق کرتے ہوئے شیڈول جاری کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(نیوز ڈیسک) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کے دورہ سری لنکا کی تصدیق کرتے ہوئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔پاکستانی ٹیم دورے میں تین ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔پاکستانی ٹیم دورے کیلئے آٹھ جون کو سری لنکا پہنچے گی جہاں وہ گیارہ جون سے تین روزہ پریکٹس میچ کے ذریعے اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ گال میں 17 جون سے کھیلا جائے گا، دوسرا ٹیسٹ 25 جون سے کولمبو جبکہ پالے کیلی میں ہونے والے تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ میں دونوں ٹیمیں تین جولائی سے مدمقابل ہوںگی۔پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ 11 جولائی کو دمبولا میں ہو گا، سیریز کا دوسرا میچ 15 جولائی کو پالے کیلی، تیسرا اور چوتھا میچ بالترتیب 19 اور 22 جولائی کو کولمبو جبکہ سیریز کا ا?خری میچ ہمبنٹوٹا میں 26 جولائی کو ہو گا۔پاکستانی ٹیم 30 جولائی کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کے مدمقابل ہو گی جبکہ یکم اگست کو ا?خری ٹی20 میچ کے ساتھ دورے کا اختتام ہو گا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…