پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہوگا
میرپور(نیوزڈیسک )پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا آغاز کل سے ہوگا۔میرپورکے شیربنگلا اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں کل پاکستانی وقت کے مطابق ایک بج کر 30 منٹ پر میدان میں اتریں گیں جب کہ ٹیم میں نہ مصباح الحق ہوں گے اور نہ بوم بوم شاہد خان آفریدی بلکہ… Continue 23reading پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہوگا