بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

مصباح نے پچھلے تین میچز میں پاکستان کی جیت کا راز بتا دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2015

مصباح نے پچھلے تین میچز میں پاکستان کی جیت کا راز بتا دیا

ویلنگٹن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے مطابق ورلڈ کپ کے لچکدار ڈراز کے باعث پاکستانی ٹیم کوارٹر فائنل کی دوڑ میں اب تک شامل ہے۔ پاکستانی ٹیم اتوار کے روز ایڈیلیڈ میں آئرلینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی۔ اس میچ کا فاتح پول بی میں تیسرے نمبر پر رہے گا۔ میچ میں… Continue 23reading مصباح نے پچھلے تین میچز میں پاکستان کی جیت کا راز بتا دیا

وہ ایس ایم ایس جس نے مصباح الحق کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2015

وہ ایس ایم ایس جس نے مصباح الحق کو ہلا کر رکھ دیا

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباالحق کو بھیجا گیا ایس ایم ایس آئیرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل سب کی توجہ کا مرکز بن بناا ہواہے ۔بی بی سی نیوز کے مطابق مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کی تصویر کے ساتھ ایک پیغام انہیں اپنے ایک پرستار کی جانب سے موصول… Continue 23reading وہ ایس ایم ایس جس نے مصباح الحق کو ہلا کر رکھ دیا

بھوت آئرلینڈ میں بھی پیچھا کرنے لگا

datetime 14  مارچ‬‮  2015

بھوت آئرلینڈ میں بھی پیچھا کرنے لگا

آئرلینڈ (نیوز ڈیسک) آئرلینڈ سے 8 سال قبل شکست کا بھوت آئرلینڈ میں بھی قومی ٹیم کا پیچھا کرنے لگا۔مقامی اخبار کے مطابق مارچ 2007ءپاکستان کرکٹ کی تاریخ کا ایک تکلیف دہ دن تھا، ویسٹ انڈیز میں ورلڈ کپ میچ میں آئرلینڈ نے گرین شرٹس کا سفر تمام کردیا تھا، کوچ باب وولمر کی موت بھی… Continue 23reading بھوت آئرلینڈ میں بھی پیچھا کرنے لگا

آئرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل عرفان انجرڈ

datetime 14  مارچ‬‮  2015

آئرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل عرفان انجرڈ

ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے طویل القامت فاسٹ باؤلر محمد عرفان انجرڈ ہوگئے ہیں جس کے باعث آئرلینڈ کے خلاف ان کے متبادل کے طور پر ٹیم میں یاسر شاہ کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف عرفان کی کولہے کی انجری ایک مرتبہ پھر سامنے آگئی تھی تاہم انہوں نے باؤلنگ کی… Continue 23reading آئرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل عرفان انجرڈ

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

datetime 14  مارچ‬‮  2015

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک)پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ورلڈ کپ کے گروپ میچز کا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔ایڈیلیڈ اوول گراؤنڈ میں کھیلا جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا جب کہ قومی ٹیم 2007 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لینے کے لئے میدان میں اترے گی۔… Continue 23reading پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا

ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ 130 رنز پر آؤٹ

datetime 14  مارچ‬‮  2015

ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ 130 رنز پر آؤٹ

ہوبرٹ(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 130 رنز پر آؤٹ کر دیا۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاتھا۔اننگز کا آغاز اسکاٹ لینڈ کے اوپنرز کئل کوئٹزر اور کیلم میکلوئیڈ نے کیا لیکن وانوں بلے باز زیادہ دیر پچ پر نہ رہ سکے اور 36 رنز کے مجموعے پر آؤٹ ہوکر پویلین… Continue 23reading ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ 130 رنز پر آؤٹ

بھارت نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

datetime 14  مارچ‬‮  2015

بھارت نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)بھارت نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے ہرا کر آئی سی سی ورلڈ کپ میں مسلسل چھٹی فتح حاصل کرلی۔آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس کے جواب میں زمبابوے کی ٹیم شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے… Continue 23reading بھارت نے زمبابوے کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ورلڈ کپ 1992 کی تاریخ دوبارہ دہرائیں گے، مصباح الحق

datetime 14  مارچ‬‮  2015

ورلڈ کپ 1992 کی تاریخ دوبارہ دہرائیں گے، مصباح الحق

ایڈیلیڈ(نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں 1992 کی تاریخ دہرائیں گے لیکن اس کے لئے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ مزید پڑھئے: فاسٹ بولر محمد عامر نے آتے ہی سب کو پریشان کر دیا غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کپتان مصباح الحق… Continue 23reading ورلڈ کپ 1992 کی تاریخ دوبارہ دہرائیں گے، مصباح الحق

زمبابوے 287 رنز پر آؤٹ ،بھارت کی بلے بازی جاری

datetime 14  مارچ‬‮  2015

زمبابوے 287 رنز پر آؤٹ ،بھارت کی بلے بازی جاری

آک لینڈ(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے کی پوری ٹیم 48.5 اوورز میں 287 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے۔بھارت نے ٹاس جیتا اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔زمبابوے کی پوزیشن کو مستحکم بنانے میں برینڈن ٹیلر کا مرکزی کردار رہا جنھوں نے 110 گیندوں… Continue 23reading زمبابوے 287 رنز پر آؤٹ ،بھارت کی بلے بازی جاری