منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

زمبابوین کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے پیغامات ارسال کرنا شروع کر دئیے

datetime 18  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستانی سر زمین پر سیریز کھیلنے کے لیے مہمان زمبابوے ٹیم بے تاب ہے۔ کھلاڑی دوران سفر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو ہر گزرتے پل کے ساتھ آگاہ کر رہے ہیں۔ پاکستان میں عالمی کرکٹ کی آمد سے کرکٹ دیوانوں کے جوش اور ولولہ میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی ان دنوں پاکستان زمبابوے سیریز کا خوب چرچہ ہے۔ اس سیریز سے متعلق قوم تو خوش ہے ہی لیکن زمبابوے ٹیم کے کھلاڑی بھی بہت پرجوش نظر آرہے ہیں۔ زمبابوین کھلاڑی سکندر رضا نے سوشل میڈیا پر پاک زمبابوے سیریز کو دلچسپ مقابلہ قرار دیا۔ چیمو چیبابا بھی دورہ پاکستان کے لیے کافی بے تاب نظر آئے۔ وہ دوران سفر سوشل میڈیا پر اپنے چاہنے والوں کو اپ ڈیٹ کرتے رہے۔ ٹاپ آرڈر بلے باز سین ولیمز نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں دورہ کے کامیاب ہونے کی خواہش کا اظہار کیا۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…