یاسر شاہ کو نہ کھیلا کر ٹیم مینجمنٹ ان کے ساتھ زیادتی کررہی ہے,رمیزراجہ
ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ کو نہ کھیلا کر ٹیم مینجمنٹ بہت بڑی غلطی کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ نے پہلے سرفراز احمد کو نہ کھیلاکر اس کے ساتھ زیادتی کی اور اب یاسر شاہ کو نہ کھیلاکر اس… Continue 23reading یاسر شاہ کو نہ کھیلا کر ٹیم مینجمنٹ ان کے ساتھ زیادتی کررہی ہے,رمیزراجہ