آسٹریلین فاسٹ بالر پیٹر سڈل نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی
سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلین فاسٹ بالر پیٹر سڈل نے اپنی دیرینہ گرل فرینڈ اینا ویدر لیک سے منگنی کرلی۔ دونوں تقریباًگزشتہ چار سال سے ایک ساتھ ہیں مگر انہوں نے ابھی تک شادی کیلئے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی ہے۔ پیٹر سڈل نے اپنے کتے کی مدد سے اینا کو شادی کیلئے پرپوز کیا تاہم ساتھی… Continue 23reading آسٹریلین فاسٹ بالر پیٹر سڈل نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی