جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

ڈومیسٹک کرکٹ میں پیسے لینے کا نیا پنڈورا بکس کھل گیا

datetime 27  فروری‬‮  2015

ڈومیسٹک کرکٹ میں پیسے لینے کا نیا پنڈورا بکس کھل گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے ڈومیسٹک کرکٹ میں پیسے لے کر ٹیموں کے انتخاب کا نیا پنڈورا بکس کھول دیا۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد یوسف نے کہا کہ مجھے خدشہ ہے کہ ورلڈ کپ کے بعد نئی سلیکشن کمیٹی بنی تو وہی پرانے چہرے سامنے آ جائیں… Continue 23reading ڈومیسٹک کرکٹ میں پیسے لینے کا نیا پنڈورا بکس کھل گیا

ڈس ایبلڈ کرکٹ، پاکستان نے پہلا ون ڈے 109 رنز سے جیت لیا

datetime 27  فروری‬‮  2015

ڈس ایبلڈ کرکٹ، پاکستان نے پہلا ون ڈے 109 رنز سے جیت لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے ایک روزہ میچ میں افغانستان کو 109رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں فاتح کپتان حسنین عالم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو سودمند ثابت ہوا، ٹیم نے مقررہ 40 اوورز میں7وکٹ پر276رنز بنائے، عارف رچرڈ اور… Continue 23reading ڈس ایبلڈ کرکٹ، پاکستان نے پہلا ون ڈے 109 رنز سے جیت لیا

آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ :آج ایک اور کل دو میچ کھیلے جائینگے

datetime 27  فروری‬‮  2015

آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ :آج ایک اور کل دو میچ کھیلے جائینگے

سڈنی (نیوز ڈیسک ) گیارھویں آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں (آج) جمعہ کو ایک اور (کل) ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے، اس سلسلے میں جمعہ کو واحد میچ پول بی کی ٹیموں جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائیگا۔ میگا ایونٹ میں… Continue 23reading آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ :آج ایک اور کل دو میچ کھیلے جائینگے

وزیراعظم نے ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کا نوٹس لے لیا‘اہم فیصلے متوقع

datetime 26  فروری‬‮  2015

وزیراعظم نے ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کا نوٹس لے لیا‘اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سرپرست اعلیٰ نواز شریف نے ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کا نوٹس لے لیا‘ جلد ہی کرکٹ اور ہاکی سمیت دیگر کھیلوں کے معاملات کا جائزہ لینے کیلئے اہم اقدامات کئے جائیں گے‘ کرکٹ بورڈ کی تشکیل نو سمیت دیگر کھیلوں… Continue 23reading وزیراعظم نے ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کا نوٹس لے لیا‘اہم فیصلے متوقع

ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باوجود پی سی بی عہدیدار سیرسپاٹوں میں مصروف

datetime 26  فروری‬‮  2015

ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باوجود پی سی بی عہدیدار سیرسپاٹوں میں مصروف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ میں کرکٹ ٹیم کی عبرتناک شکستوں کے باوجود پی سی بی حکام کو سیر سپاٹوں سے ہی فرصت نہیں ہے۔ایک طرف قوم سخت مایوسی کے عالم میں گھری ہوئی ہے لیکن دوسری جانب گورننگ بورڈ کے ارکان ان کے ٹیکسوں کی رقم سے بیرون ملک تفریح کررہے ہیں۔ ذرائع کے… Continue 23reading ٹیم کی ناقص کارکردگی کے باوجود پی سی بی عہدیدار سیرسپاٹوں میں مصروف

فتوحات سے ٹیم کا مورال بلند،جنوبی افریقن چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں:ہولڈر

datetime 26  فروری‬‮  2015

فتوحات سے ٹیم کا مورال بلند،جنوبی افریقن چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں:ہولڈر

سڈنی (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈین قائد اور فاسٹ باؤلر جیسن ہولڈر نے کہا ہے کہ مسلسل کامیابیوں کے بعد ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے، ورلڈ کپ کے اگلے میچ میں جنوبی افریقن چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ امید ہے کہ گیل اگلے میچوں میں بھی عمدہ بلے بازی کے تسلسل کو برقرار رکھتے… Continue 23reading فتوحات سے ٹیم کا مورال بلند،جنوبی افریقن چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں:ہولڈر

پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے: ڈاکٹر عبدالقدیر

datetime 26  فروری‬‮  2015

پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے: ڈاکٹر عبدالقدیر

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور ٹیم میں رنگ و نسل کی جنگ چل رہی ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکارہے اور ٹیم میں رنگ ونسل کی جنگ چل رہی ہے۔… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے: ڈاکٹر عبدالقدیر

ورلڈ کپ 2015:سری لنکا نے بنگلادیش کو 92 رنز سے شکست دے دی

datetime 26  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ 2015:سری لنکا نے بنگلادیش کو 92 رنز سے شکست دے دی

میلبورن(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 18ویں میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 92 رنز سے شکست دے دی۔میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 332 رنز بنائے، دلشان اور کمار سنگاکارا… Continue 23reading ورلڈ کپ 2015:سری لنکا نے بنگلادیش کو 92 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ کپ 2015:افغانستان نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سکاٹ لینڈ کو ایک وکٹ سے ہرا دیا

datetime 26  فروری‬‮  2015

ورلڈ کپ 2015:افغانستان نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سکاٹ لینڈ کو ایک وکٹ سے ہرا دیا

ڈونیڈن (نیوز ڈیسک) سمیع اللہ شنواری کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت افغانستان نے انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سکاٹ لینڈ کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے پول اے کے اپنے تیسرے میچ میں ایک وکٹ سے شکست دیکر میگا ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ افغانستان کی ٹیم کے سمیع اللہ… Continue 23reading ورلڈ کپ 2015:افغانستان نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سکاٹ لینڈ کو ایک وکٹ سے ہرا دیا