پہلے گھر محفوظ بنائیں پھر ٹیموں کو بلائیں،جاوید میانداد
اسلام آباد (آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کوئی بڑی بات نہیں ، اصل مسئلہ آسٹریلیا ، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ جیسی ٹیموں کا آنا ہے جو مشکل نظر آ رہا ہے، پہلے وہ اپنے گھر کو محفوظ بنائیں اس کے بعد غیرملکی ٹیموں کو دورے کی دعوت دی… Continue 23reading پہلے گھر محفوظ بنائیں پھر ٹیموں کو بلائیں،جاوید میانداد







































