جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

کپتان کی مصباح الحق کیلئے پیشن گوئی

datetime 3  مارچ‬‮  2015

کپتان کی مصباح الحق کیلئے پیشن گوئی

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کو 1992ءکا ورلڈکپ جتوانے والے عمران خان نے کہاہے کہ مصباح الحق کو ون ڈاون پوزیشن پر کھیلنا چاہیےاس سے پاکستانی ٹیم کے جیتنے کا امکانات بڑھ جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل سے انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت ،ویسٹ انڈیزاور زمبابوے کے خلاف… Continue 23reading کپتان کی مصباح الحق کیلئے پیشن گوئی

شعیب اختر نے بھارت جاکر قومی کھلاڑیوں کا تمسخر اڑا ڈالا

datetime 3  مارچ‬‮  2015

شعیب اختر نے بھارت جاکر قومی کھلاڑیوں کا تمسخر اڑا ڈالا

ممبئی: پاکستان کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے بھارتی پروگرام میں قومی کھلاڑیوں سمیت کرکٹ بورڈ کا کا تمسخر اڑا ڈالا۔ بھارت کے معروف کامیڈی شو ”کامیڈی نائٹ ود کپل“ میں سابق فاسٹ بالر شعیب اختر جہاں قومی کھلاڑیوں کا تمسخر اڑاتے رہے وہیں انہوں نے کرکٹ بورڈ کے موجودہ اور سابق چیئرمین کو بھی… Continue 23reading شعیب اختر نے بھارت جاکر قومی کھلاڑیوں کا تمسخر اڑا ڈالا

مصباح الحق کو جلدی آؤٹ کرنا آدھی فتح کے برابر ہے، گریم اسمتھ‎

datetime 3  مارچ‬‮  2015

مصباح الحق کو جلدی آؤٹ کرنا آدھی فتح کے برابر ہے، گریم اسمتھ‎

جنوبی افریقا کے سابق کپتان گریم اسمتھ کہتے ہیں کہ میگا ایونٹ میں پاکستان کے خلاف میچ میں پروٹیز نے مصباح الحق کو جلدی آؤت کرلیا تو یہ آدھی فتح کے برابر ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ویب سائٹ پر اپنے کالم میں جنوبی افریقا کے سابق کپتان گریم اسمتھ نے کہا ہے کہ بھارت سے… Continue 23reading مصباح الحق کو جلدی آؤٹ کرنا آدھی فتح کے برابر ہے، گریم اسمتھ‎

پاکستانی ٹیم کے ٹاپ پلیئرز کو جاگنا ہو گا، برائن لارا

datetime 3  مارچ‬‮  2015

پاکستانی ٹیم کے ٹاپ پلیئرز کو جاگنا ہو گا، برائن لارا

نئی دہلی: ویسٹ انڈیز کے سابق عظیم کرکٹر برائن لارا کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم سیمی فائنلز کو بھول جائے۔ اپنے ایک انٹرویو میں برائن لارا کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کے لئے پاکستانی کھلاڑیوں کو خواب غفلت سے بیدار ہونا ہو گا، موجودہ اور 1992 کی سائیڈ میں کوئی… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کے ٹاپ پلیئرز کو جاگنا ہو گا، برائن لارا

جنوبی افریقہ نے آئرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دیدی

datetime 3  مارچ‬‮  2015

جنوبی افریقہ نے آئرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دیدی

کینبرا(نیوز ڈیسک)ورلڈ کپ میں 24 ویں میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے آئرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دیدی، جنوبی افریقہ کی جانب سے ہاشم عامملہ اور ڈوپلیسی نے شاندار سنچریاں سکور کیں۔ پروٹیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 411 رنز بنائے۔اوپننگ بلے باز ہاشم عاملہ… Continue 23reading جنوبی افریقہ نے آئرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دیدی

معین خان کی معافی کے بعد معاملہ ختم ہوگیا،شہریا ر خان

datetime 3  مارچ‬‮  2015

معین خان کی معافی کے بعد معاملہ ختم ہوگیا،شہریا ر خان

لاہور(نیوز ڈیسک) جوا خانہ اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان پہلی بار چیئرمین پی سی بی شہریار خان سے ملاقات کی جس میں جواخانے جانے کے سیکیڈل پر چیف سلیکٹر نے شہریارخان کو تفصیلی آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر معین خان پی سی بی ہیڈکوارٹر پہنچے… Continue 23reading معین خان کی معافی کے بعد معاملہ ختم ہوگیا،شہریا ر خان

سابق فاسٹ بولرشعیب اختر مصباح کے گن گانے لگے

datetime 3  مارچ‬‮  2015

سابق فاسٹ بولرشعیب اختر مصباح کے گن گانے لگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر زمبابوے کیخلاف ورلڈکپ میں پہلی کامیابی کے بعد مصباح الحق کے گن گانے لگے ہیں۔گزشتہ دنوں مصباح الحق پر شدیدتنقید کرنے والے شعیب اختر نے یوٹرن لیتے ہوئے کہاہے کہ مصباح نے زمبابوے کیخلاف عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ جس کی بدولت پاکستان حریف ٹیم… Continue 23reading سابق فاسٹ بولرشعیب اختر مصباح کے گن گانے لگے

ڈیویلئر ز اور کر س گیل جیسے بیٹسمین ٹیم میں نہیں، مصباح

datetime 3  مارچ‬‮  2015

ڈیویلئر ز اور کر س گیل جیسے بیٹسمین ٹیم میں نہیں، مصباح

نیپیئر(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں کرس گیل اور اے بی ڈیویلیئرز جیسے تنہا میچ جتوانے والے بیٹسمین نہیں لیکن کھلاڑی باصلاحیت ضرور ہیں جو اجتماعی کوشش سے میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں۔نیپئیر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کا… Continue 23reading ڈیویلئر ز اور کر س گیل جیسے بیٹسمین ٹیم میں نہیں، مصباح

سری لنکن ٹیم پر حملے کے 6 سال مکمل، پاکستانی میدان تاحال ویران

datetime 3  مارچ‬‮  2015

سری لنکن ٹیم پر حملے کے 6 سال مکمل، پاکستانی میدان تاحال ویران

لاہور(نیوز ڈیسک) سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے کو 6 سال مکمل ہوگئے لیکن اب تک پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ بحال نہیں ہوسکی۔تفصیلا ت کے مطابق 3 مارچ 2009 کی صبح 8 بج کر 40 منٹ پر سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے کھیل کے لئے… Continue 23reading سری لنکن ٹیم پر حملے کے 6 سال مکمل، پاکستانی میدان تاحال ویران