امید ابھی باقی ہے ،زمباوے نے امیدکاچراغ پھر روشن کردیا
لاہور (نیوز ڈیسک) زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر نے کی خبر کو غلطی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ دورہ پاکستان کیلئے تبادلہ خیال جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ زمبابوے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس جاری… Continue 23reading امید ابھی باقی ہے ،زمباوے نے امیدکاچراغ پھر روشن کردیا