ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

پی سی بی نے نئے چیف سلیکٹر کی تلا ش شروع کر دی

datetime 9  مارچ‬‮  2015

پی سی بی نے نئے چیف سلیکٹر کی تلا ش شروع کر دی

کراچی(نیوز ڈیسک) پی سی بی نے تعلیم یافتہ اور غیر متنازع چیف سلیکٹر کی تلاش شروع کر دی، معین خان کے عہدے کی مدت عملی طور پر مکمل ہوچکی، البتہ ابھی باضابطہ اعلان سے نیا تنازع اٹھ سکتا تھا اسی لیے خاموشی پر اکتفا کیا گیا، عہدہ سنبھالنے کیلیے محسن حسن خان اور وسیم باری… Continue 23reading پی سی بی نے نئے چیف سلیکٹر کی تلا ش شروع کر دی

سوئٹزرلینڈ سکئی میراتھن روس کھلاڑی نے جیت لی

datetime 9  مارچ‬‮  2015

سوئٹزرلینڈ سکئی میراتھن روس کھلاڑی نے جیت لی

جنیوا: (نیوز ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں مردوں کی 42 کلومیٹر میراتھن ریس میں 13 ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے اور ایڑھی چوٹی کا زور لگایا۔ ریس میں روسی کھلاڑی نے ابتدا سے ہی برتری قائم کر لی تاہم میزبان ملک کے سکیئر نے انہیں بھرپور ٹف ٹائم دیا آخر کار جیت روس کے سکیئر کے… Continue 23reading سوئٹزرلینڈ سکئی میراتھن روس کھلاڑی نے جیت لی

ڈچ فٹبال لیگ, آئنڈہون ایگلز کو مات دے دی

datetime 9  مارچ‬‮  2015

ڈچ فٹبال لیگ, آئنڈہون ایگلز کو مات دے دی

ایمسٹرڈیم: (نیوز ڈیسک) ڈچ فٹبال لیگ میں میزبان ٹیم ایگلز اورآئنڈہون کے کھلاڑی آنے سامنے آئے۔ مہمان ٹیم نے کھیل کے آغاز سے ہی حریف ٹیم کی گول پوسٹ پر خوب حملے کئے۔ پہلے ہاف میں ہی آئنڈہون کے کھلاڑیوں نے تین گولز سکور کرکے ایگلز پر برتری قائم کی جو میچ کے اختتام تک… Continue 23reading ڈچ فٹبال لیگ, آئنڈہون ایگلز کو مات دے دی

آسٹریلیا نے سری لنکا کو 64 رنز سے شکست دے دی

datetime 8  مارچ‬‮  2015

آسٹریلیا نے سری لنکا کو 64 رنز سے شکست دے دی

سڈنی (نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں کرکٹ ورلڈ کپ کے پول اے کے میچ میں آسٹریلیانے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 376 رنز بنائے ہیں۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔آسٹریلیا کی جانب سے سمتھ، کلارک اور واٹسن نے نصف سنچریاں سکور… Continue 23reading آسٹریلیا نے سری لنکا کو 64 رنز سے شکست دے دی

وقار یونس بڑے ہیں، جواب نہیں دوں گا، سرفراز احمد

datetime 8  مارچ‬‮  2015

وقار یونس بڑے ہیں، جواب نہیں دوں گا، سرفراز احمد

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم جیت رہی ہے اس لئے منفی باتیں نہ ہوں تو اچھا ہے جب کہ ہیڈکوچ وقار یونس بڑے ہیں اگر کچھ کہہ بھی دیں تو جواب نہیں دوں گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے ہیڈکوچ وقار یونس اور… Continue 23reading وقار یونس بڑے ہیں، جواب نہیں دوں گا، سرفراز احمد

جنو بی افریقہ سے جیت کے بعد خوا جہ سرا نے اپنی بیڑ یا ں کھول دیں

datetime 8  مارچ‬‮  2015

جنو بی افریقہ سے جیت کے بعد خوا جہ سرا نے اپنی بیڑ یا ں کھول دیں

سکھر (نیوزڈیسک) ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی دو میچوں میں شکست پر سکھر کے خواجہ سرا صنم فقیر نے اپنے پاﺅں میں بیڑیاں پہن لی تھیں جو اس نے جنوبی افریقہ سے جیت کی خوشی میں کھول دیں۔تفصیلات کے مطابق خواجہ سراصنم فقیر نے اس موقع پر قومی ٹیم کے لئے گیت گایا… Continue 23reading جنو بی افریقہ سے جیت کے بعد خوا جہ سرا نے اپنی بیڑ یا ں کھول دیں

آسٹریلیا کے 377 رنزکا ہدف،مچل جانسن کو چھ گیندوں میں چھ چوکے

datetime 8  مارچ‬‮  2015

آسٹریلیا کے 377 رنزکا ہدف،مچل جانسن کو چھ گیندوں میں چھ چوکے

سڈنی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 32 ویں گروپ میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو جیت کے لئے 377 رنز کا ہدف دیا ہے جس کے جواب میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراو¿نڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں سری لنکا نے ایک وکٹ کے نقصان پر5… Continue 23reading آسٹریلیا کے 377 رنزکا ہدف،مچل جانسن کو چھ گیندوں میں چھ چوکے

پاکستانی ٹیم کا نیا اسٹار؟

datetime 8  مارچ‬‮  2015

پاکستانی ٹیم کا نیا اسٹار؟

آکلینڈ (نیوز ڈیسک) پاکستان نے وکٹ کیپر سرفراز احمد کی شکل میں ایک نیا اسٹار تلاش کرلیا ہے جنھوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف بے مثال کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ کیچز پکڑنے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا اور 49 رنز کی تیز رفتار اننگ کھیل کر ٹیم کے سب سے خطرناک بلے باز… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کا نیا اسٹار؟

زمبابوین کپتان نے آئرلینڈ سے شکست کو امپائرنگ ناانصافی کا نتیجہ قرار دیدیا

datetime 8  مارچ‬‮  2015

زمبابوین کپتان نے آئرلینڈ سے شکست کو امپائرنگ ناانصافی کا نتیجہ قرار دیدیا

ہوبارٹ(نیوز ڈیسک) زمبابوین کپتان برینڈن ٹیلر نے آئرلینڈ کے ہاتھوں ٹیم کی شکست کو امپائرنگ ناانصافی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔انھوں نے سین ولیمز کے باﺅنڈری پر جون مونی کے ہاتھوں متنازع کیچ پر شدید احتجاج کیا، ٹیلر نے کہا کہ ری پلیز میں کیچ تھامنے کی کوشش کے دوران جون مونی کا پاﺅں باو¿نڈری… Continue 23reading زمبابوین کپتان نے آئرلینڈ سے شکست کو امپائرنگ ناانصافی کا نتیجہ قرار دیدیا